the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ نگر کوتوالی پولیس نے اے آر ٹی او لوٹ وقوعہ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے لوٹ کی رقم اور طمنچہ برآمد کرلیا ہے۔ڈی ایس پی سٹی ایس ایس دکشت نے بتایا



کہ اے آر ٹی او دفتر کے ملازم رجّن کو 31/ مارچ 2016 کی شام بائک سوار بدمعاش گولی مار کر 22 لاکھ روپیہ لوٹ کر فرار ہو گئے تھے ۔تھانہ نگر کوتوالی پولیس نامعلوم افراد کے خلاف معاملہ درج کرکے وقوعہ کی تحقیقات کر رہی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.